طیفی خطوط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نور کی شعاعوں کی رنگین لکیریں جو حرارت کے سبب کسی شے میں پیدا ہوتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نور کی شعاعوں کی رنگین لکیریں جو حرارت کے سبب کسی شے میں پیدا ہوتی ہیں۔